سب سے بڑی عید جشن ظہور

مولانا غلام نبی

ہر مسلمان عید کی آمد کی طرح اس مبارک ماہ کی 12ربیع الاول ولادت با سعادت کا انتظار کرتا ہے اور اسی طرح تیاری بھی کرتا ہے ۔ بے شک مسلمانوں کے لیے 12ربیع الاول عیدوں سے بڑھ کر عید ہے کیونکہ ہمارا ماننا ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ ہمیں تمام عید یں اب چاہے عید الاضحی ہو یا پھر عید الفطر ملی صرف عید میلاد النبی ﷺ کے طفیل ہیں اور بلاشبہ یہ حقیقت سورج سے زیادہ روشن حقیقت یہی ہے کہ دنیا اس دنیا میں موجود ہر چیز صر ف اور صرف میرے نبی ، پیارے نبی علیہ الصلوۃ السلام کے لیے تخلیق کی گئی۔ آسمانوں کی رعنائی، زمین کی شنگھائی، دریائی موجیں سمندر کی لہریں، بارشوں کی کن من، ستاروں کی جھلمل، سورج کی تابناکی ، چاند کی بے باکی، پھولوں کی مہک، پرندوں کی چہک یہ سب کیوں اور کس لیے پیدا کیا گیا؟؟؟

صرف اور صرف اس عظیم اعلیٰ و ارفع ذات ہمارے پیارے نبی علیہ الصلوٰۃ کے لیے۔ وہ ایسی عظیم ذات جن کی ولادت کی خود رب خوشی مناتا ہے ۔ وہ ایسی بلند ذات جن کے بارے میں خود رب فرماتا ہے کہ “اے محبوب اگر میں تمہیں پیدا نہ فرماتا تو یہ دنیا پیدا نہ فرماتا”یہی نہیں آپکا ذکر بلند تھا۔ بلند بیان کیا گیا اس اعلیٰ و ارفع کتاب میں جسے صرف پاک لوگ ہی ہاتھ لگاتے ہیں اس اعلیٰ کتاب میں جسے صر ف باوضو ہاتھ لگاتے ہیں اس کتاب مقدس میں قرآن میں خود خالق کائنات فرمادیا ہے۔”اسی طرح ہم نے تم کو سب امتوں میں افضل کیا کہ تم لوگوں پر گواہ ہو اور یہ رسول تمہارے نگہبان و گواہ “(سورۃ البقرہ143) اسی رب ذوالجلال نے ارشاد فرمادیا “وما ارسلنک الا رحمتہ اللعالمین”اور بے شک ﷺ ہمارے لیے رحمت بن کر آئے نہ صرف بلکہ ان کی ولادت با سعادت مسلمانوں پر احسان ہے۔ اﷲ نے آپ ﷺ کو بھیج کر مسلمانوں پر بہت بڑا احسان کیا اور اس بات کا ذکر قرآن میں بھی موجود ہے “لقد من اﷲ المنومنین ازا بعث فیھہ رسولاً “بے شک اﷲ نے مسلمانوں پر ( بڑا ہی) احسان کیا۔ ان میں اپنے رسول کو بھیج دیا۔ ( سورۃ العمران آیت164) مزید ارشاد ” واما بنعمۃ ربک فحدث”اور اپنے رب کی نعمتوں کا خوب چرچا کرو۔(سورۃ ضحی) اور بے شک ہمارے لیے سب سے بڑھ کر اعلیٰ و ارفع نعمت ہیں رحمت ہیں اور نعمت عظمیٰ ہیں ان کی وجہ سے ہی ایمان نصیب ہوا ۔ ہم کلمہ گو ہوئے اور کفر کی اندھیری وادیوں سے نکال کر ایمان کی روشنیوں میں داخل کیا۔ ایمان کی روشنیوں سے مالا مال ہوگئے۔ اور یہ جو آپ کی مدح میں کیا گیا کہ آپ آئے تو دنیا دیوانی ہوگئی یا پھر قصیدہ حسان بن ثابت مکمل مکمل آپکی مدح میں عرب کے احوال میں بیان ہوتا ہے کہ اور یقینا رب تبارک و تعالیٰ کے اس کلام کی عملی تفسیر تاریخی تفسیر ہے ثبوت ہے۔ کہ “اور بے شک آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا “اس رحمت کو ہم چاہے بھی تو بیان نہیں کرسکتے۔ آپکی ولادت باسعادت واقع ہوئی اور دنیا سے برائی کا وجود مٹنا شروع ہوگیا۔

آپ تشریف لائے ہر سو خوشی چھا گئی٭ آپ ﷺ کی آمد نے دنیا کو منور کردیا٭ جو لوگ برائیوں میں غرق تھے ، صالح انسان کا پیکر بن گئے۔٭ جن کے ہاتھوں کی تلوار برائی کے لیے خون ریزی کے لیے اٹھتی تھی اسلام کی بقاء کے لیے اُٹھنے لگی۔ ٭ وہی لوگ جو مشرک و کافر کہلاتے تھے مسلمان کہلانے لگے۔٭ وہی لوگ جو عزیٰ و لات کو معبود کہتے تھے اﷲ کو معبود ماننے لگے وحدہ لاشریک جاننے لگے۔٭ وہی لوگ جو شراب کو پانی سمجھ کر پیتے تھے اسے حرام جاننے لگے۔٭ وہی لوگ جو زنا کو اپنا شعار سمجھتے تھے نکاح کی عصمت کو جاننے لگے۔ ٭ وہی لوگ جن کی زبان پر گالیاں اور بے ہودہ کلمات ہوتے تھے لا الہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ جاری رکھنے لگے۔ ٭ جو عورتوں کا مقام بھول چکے تھے انہیں عزت کا تاج پہنا نے لگے۔ ٭ جو زندہ بیٹیوں کو دفنادیتے تھے ان کے لا ڈ اُٹھانے لگے، رحمت ماننے لگے۔

آپ ﷺ کی ذات مبارکہ مسلمانوں کے لیے ایک نعمت ہے اور آپ دنیا میں تشریف لائے ایمان، اخلاق ، ادب، تعظیم ، قرآن ، شریعت وحدہ لاشریک سے پہچان کروائی اور اسی لیے تو کہا گیا مسلمانوں کے لیے “عید اکبر، نعمت عظمیٰ صرف آپ ﷺ کی ذات ہے اور یہ تمام خوشیاں جو منائی جاتی ہیں ۔ اسی اعلیٰ ذات کی ولادت باسعادت کی خوشی کے لیے منائی جاتی ہے۔ اور ولادت باسعادت کی خوشی صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ خالقِ کائنات نے بھی منائی رب تبارک و تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم فرمایا “آسمانوں اور جنتوں کے تمام دروازے کھول دو سورج کو مزید نور کا لباس پہنا دو۔آپکی ولادت با سعادت کی خوشی میں رب تبارک و تعالیٰ نے اس سال تمام عورتوں کو بیٹے عطا فرمائے۔ اﷲ تعالیٰ نے آسمانوں میں زبر جد کے ستون لگائے جس سے تمام آسمان روشن ہوگئے۔ آپ ﷺ کی ولادت کی خوشی میں جھنڈے لہرائے گئے۔ ایک مشرق میں ، ایک مغرب میں اور تیسرا کعبۃ اﷲ کی چھت پر ۔ یہ خوشی منانا اﷲ عزوجل کی شان کے مطابق تھا اور مسلمان جو خوشی کرتے ہیں وہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق پر اس میں انہیں خیال رکھنا چاہیے کہ خوشی ایسے منائیں کہ کسی کو تکلیف نہ ہو ، نہ ہی اس خوشی میں بے ادبی ہو، تاکہ ثواب کے بجائے کہیں گناہ نہ ملے۔

یہ سارا انقلاب اسی پیغمبر ﷺ کی کوشش اور تعلیم کا نتیجہ ہے کہ آدم کی اولاد پرآدم کے کسی فرزند کا احسان نہیں، جیسا محمد ﷺ کا دنیا کے انسانوں پر ہے اگر اس دنیا سے وہ سب لے لیا جائے، جو محمد ﷺ نے اس کو عطا کیا ہے تو انسانی تہذیب ہزاروں برس پیچھے چلی جائیگی اور اس کو اپنی زندگی کی عزیز ترین چیزوں سے محروم ہونا پڑیگا۔رسول ﷺ کی پیدائش کا دن مبارک کیوں نہ ہو کہ اس دن دنیا کا سب سے مبارک انسان پیدا ہوا جس نے اس دنیا کو نیا ایمان اور نئی زندگی عطا کردی۔اس کو یوم عالم نو کہنا چاہیےکہ اس دن دنیا کا نیا جنم ہوا ۔

Check Also

How An Act Of Kindness By An Indian-Origin Muslim Helped A Man To Become Top Jurist In South Africa

An Indian-origin shopkeeper based in South Africa became an overnight sensation after the new deputy …

17 comments

  1. Very timely and lofty article in urdu

  2. I believe this is among the so much vital information for me.
    And i am glad reading your article. But wanna statement on few normal things,
    The site style is wonderful, the articles is truly great :
    D. Good job, cheers

  3. I do not know if it’s just me or if perhaps everybody else encountering issues with your blog.

    It appears like some of the written text on your content are running off the screen. Can somebody
    else please provide feedback and let me know if this is
    happening to them too? This might be a issue with my browser because I’ve had this happen previously.
    Thanks

  4. patriot power greens benefits

    I’m gone to say to my little brother, that he should also visit this website on regular basis to take
    updated from latest information.

  5. http://www.z-forozesh.ir/index.php/k2-component/all-categories/category-2/item/17-z-forozesh/17-z-forozesh

    I am truly glad to read this blog posts which contains plenty of
    valuable information, thanks for providing such statistics.

  6. Hello friends, nice article and fastidious
    arguments commented here, I am actually enjoying by these.

  7. Pretty nice post. I simply stumbled upon your blog and wanted to say that I’ve truly enjoyed surfing around your weblog posts.
    After all I will be subscribing in your rss feed and I hope you write again soon!

  8. I do not know whether it’s just me or if perhaps everybody else encountering problems with your
    blog. It seems like some of the written text on your content are running off the screen. Can somebody else please provide
    feedback and let me know if this is happening to them too?
    This may be a issue with my internet browser because I’ve had
    this happen before. Thanks

  9. What’s up to every one, the contents present at this website are genuinely remarkable
    for people knowledge, well, keep up the nice work fellows.

  10. California Real Estate Career

    Its like you read my mind! You appear to understand so much approximately this, such as
    you wrote the e book in it or something. I feel that you simply can do
    with some % to drive the message house a little bit, but instead of that, that is excellent blog.
    An excellent read. I will definitely be back.

  11. Attractive element of content. I simply
    stumbled upon your blog and in accession capital to say that I get actually loved account your blog posts.
    Any way I will be subscribing for your feeds and even I fulfillment you get entry to constantly fast.

  12. Patriot Power Greens Glenn Beck

    Hey there! I could have sworn I’ve been to this blog before but after
    reading through some of the post I realized it’s new to
    me. Nonetheless, I’m definitely glad I found
    it and I’ll be bookmarking and checking back often!

  13. After going over a number of the blog posts on your
    blog, I honestly appreciate your way of writing
    a blog. I book marked it to my bookmark site list
    and will be checking back in the near future.
    Please visit my website as well and let me know what you think.

  14. We’re a group of volunteers and starting a brand new scheme in our community.
    Your site offered us with helpful info to work on. You have done a formidable job and
    our whole group might be grateful to you.

  15. http://gft.home.pl/jfEvent/index.php/component/k2/item/19-event-opening-ceremony

    Hey! This is my first visit to your blog! We are a
    group of volunteers and starting a new project in a community in the
    same niche. Your blog provided us beneficial information to work
    on. You have done a outstanding job!

  16. It’s awesome to go to see this web page and reading the views of all colleagues on the topic of this article, while I am
    also keen of getting knowledge.

  17. I am not sure where you’re getting your info, but great topic.

    I needs to spend some time learning more or understanding more.
    Thanks for magnificent info I was looking for this info for my mission.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *