فطرت میں تبدیلی انسان پر واقع ہونے والی بدترین قدرتی آفت ہے

WordForPeace.com
M. Fathullah Gulen
قیام امن کا مفہوم یہ ہیکہ امن پسند شخصیتوں کی تعمیر و تشکیل کی جائے. انسان کے امن پسندانہ اصولوں پر شخصیت سازی کی جائے. جب تکہ انسان کو اسکے داخلی اور خارجی مسائل ومشکلات کے حل کا مرکزی موضوع نہیں بنایا جائے گا کوئی سیاسی وقانونی چارہ جوئی ، وسائل اور وقت کے ضیاع کے سوا کچھ نہ ہو گی.
 رب قدیر نے ہر انسان کے اندر خیر اور خوبصورتی کے تئیں فطری میلان پیدا کیا ہے، تاہم انسان بعض حدود سے تجاوز ہو جاتے ہیں اور اپنی ان صلاحیتون کا غلط استعمال کرتے ہیں جو انکی طبیعت میں ودیعت کر دی گئی ہے.
 یہ تبدیلی انسان پر واقع ہونے والی بد ترین آفت ہے، تاریخ کے سیاہ اوراق ان لو گوں کے واقعات سے بہرے پڑے ہیں جنہین اقتدار اور زمین کے حرص میں ماردیا گیا.
جتنے قتل انسان نے دوسرے انسان کے کئے ہیں اتنے تو سونامی اور زلزلوں سے بہی نہیں ہوئے ہیں.
جب تک انسانی فطرت میں پیداہونے والی یہ تبدیلیاں لا علاج رہینگی،اسطرح کی غیر انسانی حرکتیں جو بنی نوع انسان کے لئے با عث نگ وعار ہیں،ختم نہی ہونگی.
حکومتی ادارے اور منتظمین بسا اوقات تعلیمی پالیسیوں کو اپنے ذاتی مفادات کی بہینٹ چڑہا دیتے ہیں اور ایسی نسلیں تیار کر تے ہیں جو انکی سیاسی پارٹیوں،نظریات، حکومت کا سپورٹ کرے اس طرح کے خود غرضانہ رویے امن پسند شخصیتوں کی تعمیر وتشکیل نہیں کر سکتے.

Check Also

Indialogue Foundation internships for students interested in learning the fundamentals of dialogue

WordForPeace.com Indialogue Internship Program 2018 Indialogue Foundation offers internships for students and research scholars interested …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *