Nation for PeaceWorld for Peace

On APJ Abdul Kalam death anniversary: ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے حوصلہ افزا خیالات

ڈاکٹر عبدالکلام کا یوم وفات: خواب وہ ہیں جو آپ کو سونے نہ دیں، پڑھیں اے پی جے عبدالکلام کے حوصلہ افزا خیالات

عبد الکلام ایک معروف سائنسداں تھے۔ ان کے میزائل ڈیفنس پروگرام نے پوری دنیا میں ہندستان کا سر فخر سے اونچا کر دیا۔

 

APJ Abdul Kalam death anniversary

آج سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کا یوم وفات ہے۔ ڈاکٹر عبد الکلام نے بچوں کی تعلیم پر کافی زور دیا ہے اور انہیں بچوں سے کافی لگاو تھا۔ عبد الکلام ایک معروف سائنسداں تھے۔ ان کے میزائل ڈیفنس پروگرام نے پوری دنیا میں ہندستان کا سر فخر سے اونچا کر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں ہندستان کا میزائل مین بھی کہا جاتا ہے۔ بچوں کو پڑھانا ان کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ عبد الکلام نے 1998 میں پوکھرن -2 نیوکلیائی تجربہ میں اہم رول نبھایا۔ اس کے بعد ہی انہیں میزائل مین کا خطاب ملا۔ آئیے آج ان کے یوم وفات پر جاننے کی کوشش کرتے ہیں ان کے کچھ حوصلہ افزا خیالات۔

APJ Abdul Kalam death anniversary

خواب، خواب، خواب۔ خواب خیالات میں بدلتے ہیں اور خیالات عمل میں۔

APJ Abdul Kalam death anniversary
فضیلت وبرتری حادثاتی طور پر نہیں ملتی۔ یہ ایک عمل ہے۔
APJ Abdul Kalam death anniversary

 

 

قوم کے بہترین دماغ کلاس رومز کے آخری بینچوں پر مل سکتے ہیں۔
اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو۔
آپ کا خواب سچ ہونے سے پہلے آپ کو خواب دیکھنا ہو گا۔
خواب وہ نہیں ہے جو آپ نیند میں دیکھیں، خواب وہ ہے جو آپ کو نیند ہی نہیں آنے دے۔
From Some News Agency
Show More

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »